ملکہ حاجی (انگریزی: Malka Hajil) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو شہر سیدوالا کے مین بازار سے نکلنے والی سڑک بچیکی روڑ سے جا ملتی ہے جیسے ہی بچیکی سڑک پر چڑھیں تو مشرق کی طرف کچھ ہی فاصلے پر یہ گاؤں واقعہ ہے سیدوالا ضلع ننکانہ صاحب میں واقع ہے۔ یہ ایک یونین کونسل ہے 03004702499


یونین کونسل
قصبہ
ملکہ حاجی
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع ننکانہ صاحب
تحصیلننکانہ صاحب
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

۔[1][2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم