ایبٹ آباد شہر کا ایک گنجان آباد علاقہملک پورہ ہے۔ یہاں پر مشہور شملہ پہاڑی واقع ہے جسے دیکھنے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔