منی پور کرکٹ ایسوسی ایشن

منی پور کرکٹ ایسوسی ایشن بھارت کی ریاست منی پور میں کرکٹ کی ایک گورننگ باڈی ہے اور منی پور کرکٹ ٹیم کو منظم کرتی ہے۔ [1] [2] [3] منی پور کرکٹ ایسوسی ایشن بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا سے مکمل ممبر کے طور پر منسلک ہے۔ [4]

منی پور کرکٹ ایسوسی ایشن
MNCA
کھیلکرکٹ
اختیاراتمنی پور
تاسیس1975
الحاقبورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا
صدر دفترلوانگسنگبم
مقاممنی پور
صدرراجکمار امو سنگھ
سیکرٹریلیشنگتھم رونیل سنگھ
دیگر اہم عملہ17
باضابطہ ویب سائٹ
manipurcricket.com
بھارت کا پرچم

منی پور میں صرف ایک کرکٹ اسٹیڈیم امپھال میں لوانگ پوکپا نام کاموجود ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "BCCI envoy on pitch recce in Manipur"۔ www.telegraphindia.com۔ Kolkata, West Bengal, India: The Telegraph (Kolkata)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2019 
  2. "Present Status of Cricket in Manipur"۔ www.ifp.co.in۔ Imphal, India: Imphal Free Press۔ 02 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2019 
  3. "Restrain your lawyers from making derogatory remarks: Manipur Cricket Association tells BCCI"۔ Zee News۔ India: Zee News۔ 2018-05-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2019 
  4. "The Board of Control for Cricket in India - Memorandum of Association and Rules and Regulations" (PDF)۔ Board of Control for Cricket in India۔ 21 August 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2022