مورس کاکس ہیڈ
موریس ایڈورڈ کاکس ہیڈ (پیدائش:24 مئی 1889ء)|(انتقال:3 مئی 1917ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا جو مڈل سیکس کے لیے کھیلتا تھا۔ [1] وہ کینسنگٹن میں پیدا ہوا تھا اور اس کی تعلیم ایسٹبورن کالج اور براسینوز کالج، آکسفورڈ میں ہوئی تھی۔
انتقال ترمیم
کاکس ہیڈ 3 مئی 1917ء کو پہلی جنگ عظیم کے دوران رائل فوسیلیئرز میں سرگرم خدمات پر فرانس کے شہر مونچی کے قریب مارا گیا تھا۔اس کی عمر 28 سال تھی۔ [2]
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ Maurice Coxhead at ESPNcricinfo
- ↑ "Fast bowler who died saving hundreds of his men"۔ Royal British Legion۔ 28 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2022