مورفو (Morphou) (یونانی: Μόρφου; ترکی: Omorfo / Güzelyurt) قبرص کے شمال مغربی حصہ میں ایک شہر ہے۔ مورفو کا قیام سپارٹا کے لوگوں نے کیا جو دیوی ایفرودیت کی پرستش کرتے تھے۔

Μόρφου (یونانی) Güzelyurt/Omorfo (ترکی)
حیثیتفی الحال کنٹرول: ترک جمہوریہ شمالی قبرص
ملک قبرص
ضلعضلع نیکوسیا
آبادی
 • کل14,833
منطقۂ وقتEET

آب و ہوا ترمیم

آب ہوا معلومات برائے مورفو
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 16
(61)
16
(61)
17
(63)
21
(70)
26
(79)
28
(82)
31
(88)
32
(90)
30
(86)
26
(79)
22
(72)
18
(64)
23.6
(74.6)
اوسط کم °س (°ف) 7
(45)
7
(45)
8
(46)
11
(52)
15
(59)
19
(66)
21
(70)
22
(72)
19
(66)
15
(59)
12
(54)
9
(48)
13.8
(56.8)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 73.6
(2.898)
60.9
(2.398)
60.9
(2.398)
17.7
(0.697)
10.2
(0.402)
0.0
(0)
0.0
(0)
0.0
(0)
5.1
(0.201)
27.9
(1.098)
38.1
(1.5)
109.2
(4.299)
403.6
(15.891)
اوسط بارش ایام 6 5 4 2 1 0 0 0 1 2 3 8 32
اوسط اضافی رطوبت (%) 72 70 69 73 70 70 69 69 70 69 72 73 70.5
ماخذ: Weatherbase [1]

حوالہ جات ترمیم