تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب/Structured Discussions Archive 1 پر موضوع

Omera Ali (تبادلۂ خیالشراکتیں)

mera guAshta khata bnd ho main tarmim nahin kr sakti. mujhy wajah batain.

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سب سے پہلی بات یہ کہ یہ اردو ویکیپیڈیا ہے اس لیے آپ اپنا پیغام اردو میں دیں۔

دوم یہ کہ یہ ایک ادبی اور علمی مجلس ہے۔ اگر آپ یہاں کچھ لکھنا چاہیں تو ہمیں بہت خوشی ہو گی، لیکن دوسری جگہوں سے عبارت نقل کر کے اردو ویکیپیڈیا پر ڈالنے کی ممانعت ہے۔ یہ ادبی سرقہ کے زمرے میں شمار کیا جاتا ہے۔

سوم آپ نے غلط انداز سے مضامین کو امیدوار برائے منتخب مضمون نامزد کیا۔

175.110.245.74 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

to kia in sab ki saza yeh hay bagher batay khata masdood kr den??? bataya jay to ghalti na ho gi. khata kholen mera please

"xwpc ko kion masdod ki hy." کا جواب دیں