اعزاز برائے تحریر | |
محترم طاہر صاحب! آداب و تہ دل سے آپ کا خیر مقدم!! پچھلے کئی دنوں سے اردو ویکی سے آپ کی کمی بہت کھل رہی تھی۔ آپ آئے تو اس ویرانے میں نئی رونق آئی۔ آپ کی تحریریں اور تعاون ہمارے لیے انتہائی بیش بہا ہے۔ گزارش ہے کہ اپنے گراں قدر تعاون سے ہماری مزید حوصلہ افزائی فرماتے رہیں۔ شکریہ اور دوبارہ حیر مقدم!!! مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:23، 22 دسمبر 2019ء (م ع و) |