تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Request

اس موضوع کو رشید حسرت نے پوشیدہ کر دیا ہے
وجہ:
3
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Sir mujay admin banaya jay .I am Islamic Research Scholor Plz RePly me sir Tahirmq اور مضمون وحی کا نزول ڈیلیٹ کیوں کیا گیا ہے۔جو کہ ویکی کے قوائد کے خلاف نہیں ہے۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم طاہر ساحب ویکیپیڈیا پر پہلے سے اگر صفحہ موجود ہو تو دوسرا صفحہ نہیں بنایا جاتا۔ وحی صفحہ پہلے سے موحود ہے جس میں نزول وحی کے بارے میں بھی معلومات موجود ہیں۔ آپ اگر چاہیں تو اسی صفحہ میں اضافہ یا درستی کر سکتے ہیں۔ ابھی شاید آپ کو منتظم بننے کے لیے مزید وقت درکار ہو گا۔ منتظم بننے کے لیے رائے شماری کی جاتی ہے جس کے نتیجے میں کوئی منتظم بن سکتا ہے۔ منتظم اور عام صارف میں تخلیق صفحہ میں کوئی فرق نہیں۔ اگر کوئی منتظم غلط ترمیم کرتا ہے تو کوئی بھی صارف اس کا استرجع کر سکتا ہے اسی طرح اگر منتظم کوئی ایسا صفحہ بناتا ہے جو ویکیپیڈیا کے اصولوں کے خلاف ہے تو کوئی بھی صارف اس پر حذف کو سانچہ لگا سکتا ہے جسے رائے شماری کے بعد حذف یا رکھا جائے گا۔

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ ۔نوازش ۔بھائی جان۔