مولوی جنڈ وڈا سرائیکی اور عربی زبان کے قادر الکلام شاعر ہیں۔

مولوی جنڈ وڈا
ادیب
پیدائشی ناممولوی محمود
قلمی نامجنڈ وڈا
ولادت1774ء سیت پور
ابتدامظفر گڑھ، پاکستان
وفات1881ء مظفر گڑھ (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، سرائیکی
تعداد تصانیفایک درجن
تصنیف اولتصوف
تصنیف آخرعلم جفر
معروف تصانیف* علم جعفر، علم کیمیا ، نحو ، منطق ، تصوف
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

نام ترمیم

مولوی جنڈ وڈا جن کا اصل نام مولوی محمود تھا۔

ولادت ترمیم

مولوی جنڈ وڈا 1774ء سیت پور مظفر گڑھ پاکستان پیدا ہوئے۔

وفات ترمیم

مولوی جنڈ وڈا نے 1881ء میں انتقال کیا۔

تصنیفات ترمیم

عربی کی دو درجن کے قریب قلمی کتابیں لکھیں* علم جعفر* علم کیمیا

  • نحو
  • منطق
  • تصوف مشہور کتابیں ہیں۔ - [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. نگر نگر پنجاب پروفیسر اسد سلیم شیخ، فکشن ہاؤس مزنگ روڈ لاہور