مڈل ایسٹ ائیرلائنز
مڈل ایسٹ ائیرلائنز (انگریزی:Middle East Airlines ) لبنان کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] مڈل ایسٹ ائیرلائنز کا مرکزی دفتر لبنان کے ائیر پورٹ Beirut Rafic Hariri International Airport پر واقع ہے۔
مڈل ایسٹ ائیرلائنز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1945 | |||
ملک | لبنان | |||
طیارے | ایئربس اے320 ، ایئربس اے330 ، ڈگلس ڈی سی-3 | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2015
مزید دیکھیے ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |