مہدیہ سکول آتشزدگی 2023ء

22 مئی 2023ء کو مہدیہ، گیانا کے ایک اسکول میں آگ لگ گئی، جس میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے۔ گیانا میں یہ اسکول میں آتشزدگی کا پہلا واقعہ ہے۔

تاریخ22 مئی 2023
قسمآگ
اموات20
زخمیمتعدد زخمی

آگ ترمیم

مہدیہ سیکنڈری اسکول میں خواتین کے ہاسٹلری میں آدھی رات کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور عمارت کے اندر پھنسے متعدد افراد زخمی ہو گئے تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ کتنے زخمی ہوئے۔

رد عمل ترمیم

صدر عرفان علی نے کہا کہ یہ ایک بڑی آفت ہے۔ یہ ہولناک ہے، تکلیف دہ ہے۔"

حوالہ جات ترمیم