میاں غوث محمد ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

میاں غوث محمد
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

غوث محمد نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-170 (رحیم یار خان-2) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 113,684 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) (PML (N)) کے شیخ فیاض الدین نے 78,615 ووٹ حاصل کیے۔[1] [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "NA-170 - Rahim Yar Khan 2"۔ Dunya News۔ 13 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2024 
  2. "NA-170 Rahim Yar Khan 2"۔ Geo News۔ 15 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2024