بزرگ سیاست دان،

ولادت ترمیم

6 اکتوبر 1930ء کو پیدا ہوئے،

عملی زندگی ترمیم

وہ 1975سے1977 تک قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف رہے۔ آئین پاکستان بنانے میں بزرگ سیاست دان سردار شیر باز مزاری کا اہم کردار تھا۔ سردار شیر باز مزاری بلوچ نیشنلسٹ رہنما مرحوم اکبر بگٹی کے بردار نسبتی بھی تھے۔ اس کے علاوہ سردار شیر باز مزاری نے نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بھی تشکیل دی تھی۔

وفات ترمیم

5 دسمبر 2020ء کو کراچی میں وفات پاگئے، آبائی علاقہ روجھان مزاری میں تدفین ہوئی،