میسر کا مطلب جوا ہے (جوا) کہ شرعی طور پر ناجائز ہے اللہ تعالی قرآن پاک میں فرماتے ہیں ۔ یا ایھاالذین آمنوا انما الخمر والمیسر والانصاب والاظلام رجس من عمل الشیطان فا جتنبوہ لعلکم تفلحون۔ ترجمہ:اے ایمان والو؛ شراب، جوا، بتوں کے تھان اور جوے کے تیرے سب ناپاک شیطانی کام ہیں ، لہذا ان سے بچو، تا کہ تمھیں فلاح حاصل ہو۔ لہذا معلوم ہوا جسطرح سود حرام ہے اسی طرح جوا بھی حرام ہے کیوں کہ یہ شیطانی کاموں میں سے ہے