میل ایم آئی - 24 (روسی زبان میں:Ми-24) سوویت / روس کا بنایا ہوا لڑا کا ہیلی کاپٹر ہے جو زمینی افواج کی مدد کرنے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔ یہ خاص طور پر ٹینکوں کے خلاف استعمال ہوتا ہے۔ اس میں 8 افراد سفر کر سکتے ہیں۔ اسے روسی کمپنی Rostvertol نے بنایا ہے۔

ایم آئی - 24
 

نوع جنگی ہیلی کاپٹر  ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک سوویت اتحاد  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صانع میل ماسکو ہیلی کاپٹر پلانٹ  ویکی ڈیٹا پر (P176) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انجن کلیموف ٹی وی-3-117  ویکی ڈیٹا پر (P516) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل پیداوار
اسلحہ بندی یاک-بی،  3ایم11 فالانگا،  9ایم114 کوکون،  9ایم120 آٹاکا،  ایس-5،  ایس-8  ویکی ڈیٹا پر (P520) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات
آغاز خدمات 1969  ویکی ڈیٹا پر (P729) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پہلی پرواز 19 ستمبر 1969  ویکی ڈیٹا پر (P606) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین
لمبائی
بلندی

تفصیل اور ہتھیار ترمیم

اس میں ایک پائلٹ اور ایک اس کے مددگار کی گنجائش ہوتی ہے۔ اس پر بانچ روٹر بلیڈز ہیں میل ایم آئی - 24 335 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے۔ یہ 450 کلومیٹر تک اڑ سکتا ہے اور 4800 میٹر کی بلندی تک جا سکتا ہے۔ اس کے آگے 12.7 ملم دھانے کی چار بیریل والی گن نصب ہے۔ اس کے علاوہ چار راکٹ لانچر اس پر لگائی جاتی ہے جس میں 20 ایس 8 80 ملم کے راکٹ اور چار 9 ام 17 پی میزائل نصب کیے جاتے ہیں۔

تاریخ ترمیم

میل ایم آئی - 24 کی ترقی کا آغاز 60 دہائی میں ھوا۔ اس ہیلی کاپٹر کی پہلی تجرباتي پرواز 1969 ميں کی گئی او روسی فضائیہ میل ایم آئی - 24 1972 سے کام کرتی ہے۔ اس وقت روس کے علاوہ 50 ممالک کی افواج میں ہے۔ سوویتی فوج نے 1979 سے 1989 تک میل ایم آئی - 24 ہیلی کاپٹر افغانستان میں استعمال کیا۔ سوویتی فوج کے پاس افغانستان میں تقریباً ہزار ہیلی کاپٹر تھے اور کابل، کندوز، بدخشان بګرام، قندهار، ننګرهار (جلال آباد) اور آساد آباد کے ہوائی اڈوں میں واقع تھے۔ اس زمانے میں میل ایم آئی - 24 روسی فوج کا سب سے خطرناک ہتھیار تھا۔ 1985 میں سی آئی اے افغان مجاہدین کو سٹنگر میزائل دیا جس کی مدد سے مجاھدین نے 300 ہیلی کاپٹروں کو گولی مار دی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. مصنف: گیرارڈ فراولی — عنوان : The thoroughly revised fourth edition of the only biennial directoy of the world's military aircraft. Features over 320 individual aircraft types currently in service or under development and a fleet inventory of the world's air arms, plus significant UAVs and aircraft carriers.ISBN 978-1-875671-55-7
  2. مصنف: گیرارڈ فراولی — ISBN 1-875671-20-X
  3. صفحہ: 7
  4. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.flightglobal.com/assets/getasset.aspx?ItemID=26061
  5. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.flightglobal.com/assets/getasset.aspx?ItemID=26061