مینارڈ قلعہ نما محل، انیسویں صدی کا ایک قلعہ نما محل حویلی ہے جو انیسویں صدی کو بنایا گیا تھا۔ یہ قلعہ نما محل اسکاٹ لینڈ کے شمال مغربی کنارے لوچ فائن پر بنا ہوا ہے۔

مینارڈ قلعہ نما محل کا ایک منظر

حوالہ جات ترمیم

  • "Minard Castle"۔ CANMORE۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2010 

صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔56°5′52.53″N 5°15′34.81″W / 56.0979250°N 5.2596694°W / 56.0979250; -5.2596694