میڈیاویکی:Log-description-managetags

زیر نظر صفحہ میں ٹیگز سے مربوط جملہ کاموں کی فہرست موجود ہے۔ اس نوشتہ میں ان تمام اعمال کی فہرست درج ہے جو کسی منتظم نے دستی طور پر انجام دیے ہیں؛ نیز ویکی سوفٹویئر کے ذریعہ اس نوشتہ میں کسی ریکارڈ انٹری کے بغیر ٹیگز بنائے یا حذف کیے جاسکتے ہیں۔