میڈیاویکی:Movepagetext
درج ذیل فارم کے ذریعہ صفحہ کو نیا نام دیا جاسکتا ہے، اس کے ساتھ صفحہ کا تاریخچہ بھی منتقل ہو جائے گا اور نئے عنوان کے جانب قدیم عنوان کو رجوع مکرر کردیا جائے گا۔
اس بات کا یقین کر لیں کہ دوہرے یا شکستہ رجوع مکررات موجود نہ ہوں۔ نیز آپ اس بات کے بھی ذمہ دار ہیں کہ روابط انہیں جگہوں سے مربوط رہیں جہاں سے ابھی ہیں۔ خیال رہے کہ اگر نئے عنوان سے کوئی صفحہ پہلے سے موجود ہو تو یہ صفحہ منتقل نہیں ہوگا، ہاں اگر صفحہ خالی ہو اور اس کا گذشتہ ترمیمی تاریخچہ موجود نہ ہو تو منتقل کیا جا سکتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ سے اگر غلطی ہوجائے تو آپ صفحہ کو اسی جگہ لوٹا سکتے ہیں، تاہم موجود صفحہ پر برتحریر (overwrite) نہیں کرسکتے۔ اطلاع: کسی اہم اور مقبول صفحہ کی منتقلی، غیرمتوقع اور پریشان کن بھی ہی ہوسکتی ہے اس لیے منتقلی سے قبل یقین کرلیں کہ آپ اس کے منطقی نتائج سے باخبر ہیں۔ |