نائسیریا میننجائٹس

جراثیم کی اقسام جو گردن توڑ بخار کا سبب بنتی ہیں۔

نائسیریا میننجائٹس (انگریزی: Neisseria meningitidis) کو 'میننگوکس' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ بیکٹریا دماغ اور ریڑھ کی ہڈیوں میں انفیکشن کا باعث ہو سکتا ہے۔ لیکن اس سے زیادہ یہ یوروجینیٹل انفیکشن کے لیے جانا جاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

سانچہ:Gram-negative bacterial diseases