ناصر خان (اداکار)

بھارتی اداکار

ناصر خان (11 جنوری 1924 – 3 مئی 1974) ایک بھارتی اداکار تھے۔ وہ اداکار دلیپ کمار کے چھوٹے بھائی تھے اور اداکار ایوب خان کے والد ہیں۔

ناصر خان
خان گنگا جمنا میں (1961ء)

معلومات شخصیت
پیدائش 11 جنوری 1924(1924-01-11)
پشاور, شمال مغربی سرحدی صوبہ, برطانوی ہند (موجودہ خیبر پختونخواہ, پاکستان)[1]
وفات 3 مئی 1974(1974-50-03) (عمر  50 سال)
بمبئی, مہاراشٹرا, بھارت
قومیت بھارتی
زوجہ
اولاد 2 (بشمول ایوب خان)
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکار
دور فعالیت
  • 1945–1961
  • 1972–1974
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ناصر خان بمبئی میں 12 بچوں میں سے ایک ہندکو بولنے والے اعوان خاندان میں [1] [3] عائشہ بیگم اور لالہ غلام سرور علی خان کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک زمیندار اور پھلوں کے تاجر تھے جو پشاور اور دیولالی میں باغات کے مالک تھے۔ ناصر خان کی پہلی شادی لیجنڈ فلمساز نذیر احمد خان کی بیٹی ثریا نذیر سے ہوئی تھی۔ اس شادی سے ان کی ایک بیٹی ناہید خان پیدا ہوئی۔ بعد ازاں ان کی شادی اداکارہ بیگم پارہ سے ہوئی اور ان کا بیٹا اداکار ایوب خان ہے۔ [4]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Nasir Khan – Interview (1952)"۔ Cineplot.com website۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2019 
  2. https://books.google.com/books?id=tk5gBAAAQBAJ&pg=PT82 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اگست 2019
  3. "A Legend By Any Definition"۔ Outlook India۔ Outlook India۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2019 
  4. "Begum Para"۔ www.outlookindia.com۔ Outlookindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2019