ناظمین کراچی
میٹروپولیٹن سٹی کراچی کا سربراہ
کراچی سٹی میونسپل ایکٹ 1933ء میں جاری کیا گیا۔ ابتدائی طور پر میونسپل کارپوریشن میئر و نائب میئر کی زیر صدارت ہوتی تھی جس میں 57 کونسلر شامل ہوتے تھے۔ 1976ء میں میونسپل کارپوریشن کو میٹروپولیٹن کارپوریشن کا درجہ دے دیا گیا۔ 2001ء میں اسے شہری حکومت کا درجہ دیا گیا جس کا سربراہ ناظم ہے۔ درج ذیل فہرست کراچی کے میئرز اور ناظمین کی ہے:
میئر کراچی | |
---|---|
فائل:Logo of Karachi Metropolitan Corporation.png بلدیہ عظمی کراچی | |
رہائش | کراچی،سندھ،پاکستان |
مدت عہدہ | چار سال |
نائب | اعلان ہونا باقی |
ویب سائٹ | http://www.kmc.gos.pk/ |
کراچی کے میئرز کی فہرست ترمیم
کراچی سٹی میونسپل ایکٹ (1933 - 1976) ترمیم
شمار | نام میئر | آغاز مدت | اختتام مدت |
---|---|---|---|
1 | جمشید نسروانجی مہتا | نومبر 1933 | اگست 1934 |
2 | ٹیکم داس وادھومل | اگست 30, 1934 | مئی 3, 1935 |
3 | قاضی خدا بخش | مئی 3, 1935 | مئی 9, 1936 |
4 | اردشیر ایچ ماما | مئی 9, 1936 | مئی 4, 1937 |
5 | درگا داس بی آیڈوانی | مئی 4, 1937 | مئی 6, 1938 |
6 | حاتم اے علوی | مئی 6, 1938 | مئی 5, 1939 |
7 | آے کر سدھوا | مئی 5, 1939 | مئی 7, 1940 |
8 | لعل جی ملہوترہ | مئی 7, 1940 | مئی 6, 1941 |
9 | محمد ہاشم گذدر | مئی 6, 1941 | مئی 8, 1942 |
10 | سہراب کے ایچ کٹرک | مئی 8, 1942 | مئی 11, 1943 |
11 | شمبو ناتھ مولراج | مئی 11, 1943 | مئی 10, 1944 |
12 | یوسف ہارون | مئی 10, 1944 | مئی 8, 1945 |
13 | مینوئل موسکوٹا | مئی 8, 1945 | مئی 1, 1946 |
14 | وشرم داس دیوان داس | مئی 9, 1946 | مئی 9, 1947 |
15 | حکیم محمد احسن | مئی 9, 1947 | مئی 25, 1948 |
16 | سردار خان بہادر اللہ بخش گبول | اپریل 1951 | جنوری 10, 1953 |
17 | ایچ ایم حبیب اللہ پراچہ | 1953 | |
18 | محمود ہارون | جنوری 19, 1954 | مئی 26, 1955 |
19 | الحاج ملک باغ علی | مئی 26, 1955 | مئی 29, 1956 |
20 | صدیق وہاب | مئی 30, 1956 | دسمبر 14, 1956 |
21 | ایس ایم توفیق | 1958 | |
22 | سردار خان بہادر اللہ بخش گبول | مئی 1961 | اکتوبر 1962 |
بلدیہ عظمی کراچی (1976 - 2000) ترمیم
شمار | نام ناظم | آغاز مدت | اختتام مدت | سیاسی جماعت | |
---|---|---|---|---|---|
23 | عبدالستار افغانی (بار اول) | نومبر 9, 1979 | نومبر 7, 1983 | جماعت اسلامی پاکستان | |
24 | عبدالستار افغانی (بار دوم) | نومبر 7, 1983 | فروری 12, 1987 | جماعت اسلامی پاکستان | |
25 | فاروق ستار | جنوری 9, 1988 | جولائی 27, 1992 | متحدہ قومی موومنٹ | |
سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی (2000 - 2010) ترمیم
شمار | نام ناظم | آغاز مدت | اختتام مدت | نائب ناظم | سیاسی جماعت |
---|---|---|---|---|---|
26 | نعمت اللہ خان | اگست 14, 2001 | مئی 2005 | جماعت اسلامی | |
27 | اکتوبر 17, 2005 | فروری 2010 | نسرین جلیل | متحدہ قومی موومنٹ | |
سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 ترمیم
شمار | نام ناظم | آغاز مدت | اختتام مدت | نائب ناظم | سیاسی جماعت |
---|---|---|---|---|---|
28 | اگست 30, 2016 | 2020 | متحدہ قومی موومنٹ |
کراچی لوکل گورنمنٹ 2015 کے انتخابات کے نتائج ترمیم
جماعتیں | کے ایم سی | ملیر | کراچی شرقی | کراچی غربی | کراچی وسطی | کراچی جنوبی | کورنگی |
---|---|---|---|---|---|---|---|
متحدہ قومی موومنٹ | 139 | 2 | 20 | 21 | 50 | 12 | 34 |
پاکستان پیپلز پارٹی | 25 | 5 | 6 | 4 | 1 | 9 | 0 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) | 18 | 3 | 1 | 9 | 0 | 4 | 1 |
پاکستان تحریک انصاف | 10 | 0 | 2 | 4 | 0 | 2 | 2 |
جماعت اسلامی (پاکستان) | 7 | 1 | 2 | 3 | 0 | 1 | 0 |
دیگر | 10 | NA | NA | NA | 0 | NA | NA |
کل | 209 | 13 | 31 | 46 | 51 | 31 | 37 |
متعلقہ مضامین ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "ECP – Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 22 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2016