ناچ کا عشق معروف اردو افسانہ نگار سکندر علی شکن کا لکھا ہوا ایک افسانہ ہے جو پہلی بار2019ء میں کولکاتا کے ایک ادبی رسالے نیا کھلونا میں شائع ہوا۔ اس افسانہ میں ایک ضدی لڑکے کی کہانی بتائی ہے

یہ سکندر علی شکن کا افسانہ پہلا افسانہ ہے۔