نبیاں دا سردار سیرت کے موضوع پر پنجابی زبان کی یہ کتاب حبیب اللہ فاروقی کی تصنیف ہے جو مولف کے اپنے بیان کے مطابق زیادہ تر قاضی محمد سلیمان منصور پوری کی اردو کتابِ سیرت رحمت اللعالمین پر مبنی ہے۔