نجران داخلی ہوائی اڈا

سعودی عرب میں ہوائی اڈا

نجران داخلی ہوائی اڈا (عربی: مطار نجران الإقليمي) سعودی عرب کا ایک ہوائی اڈا و داخلی ہوائی اڈا جو نجران علاقہ میں واقع ہے۔[1] اس کا افتتاح 20 ستمبر 2011ء کو صوبہ نجران کے گورنر مشعل بن عبد اللہ نے کیا۔

نجران داخلی ہوائی اڈا
مطار نجران الإقليمي
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
محل وقوعنجران داخلی ہوائی اڈا، سعودی عرب
بلندی سطح سمندر سے3,982 فٹ / 1,214 میٹر
متناسقات17°36′41″N 044°25′09″E / 17.61139°N 44.41917°E / 17.61139; 44.41917
نقشہ
EAM is located in سعودی عرب
EAM
EAM
سعودی عرب میں ہوائی اڈے کا محل وقوع
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
06/24 10,007 3,050 اسفالٹ

ہوائی کمپنیاں اور منازل ترمیم

ایئر لائنزمقامات
فلائی دبئی دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا
سعودی عربین ایئر لائنز دمام، جدہ، ریاض
ایئر عربیہ شارجہ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Najran Domestic Airport" 

بیرونی روابط ترمیم