نجمہ محبوب

پاکستانی مشہور معاون اداکارہ

نجمہ محبوب (انگریزی: Najma Mehboob) کی پیدائش 1949ء میں راولپنڈی میں پیدا ہوئی تھیں۔ ابتدا میں اسٹیج ڈراموں میں کام کیا۔ پھر 1969ء میں یونائیٹڈ پلیرز کے ایک ڈرامے کے ذریعہ ٹیلی ویژن پر آئیں۔ لاہور ٹیلی ویژن پر ان کا پہلا ڈراما ہاتھی دانت تھا اس کے بعد انھوں نے ٹیلی ویژن کے متعدد انفرادی ڈراموں اور سیریلیز میں کام کیا۔ انھوں نے مجموعی طور پر 79 فلموں میں بھی کام کیا جن میں پہلی فلم خلش اور آخری فلم نازک رشتے تھی جو 1987ء میں ریلیز ہوئی۔ اور پاکستان ٹیلی ویژن لاہور سینٹر کے ایک مشہور پروڈیوسر محمد نثار حسین سے شادی کی تھی۔ انھوں کی مشہور دیگر فلموں کہ بارے میں نوکر وہٹی دا، سلطانہ ڈاکو، ان داتا، ٹھگاں دے ٹھگ، غازی علم الدین شہید، سالا صاحب، مفت بر، صاحب جی، پاسبان، دلاں دے سودے اور مراد خان جیسی فلموں میں ماں کا رول کردار ادا کیا۔

نجمہ محبوب
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1949ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راولپنڈی ،  پنجاب ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 دسمبر 1983ء (33–34 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور ،  پنجاب ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں سلطانہ ڈاکو ،  ان داتا ،  مفت بر ،  پاسبان   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نجمہ محبوب 6 دسمبر 1983ء کو پاکستانی پنجابی فلم رکشہ ڈرائیور کی شوٹنگ کے دوران ایک بچے کو بچاتی ہوئی چلتن ایکسپریس سے ٹکرا کر جاں بحق ہوگئیں۔

بیرونی رابطہ ترمیم