نشان شاہ عبدالعزیز (تمغہ)

سعودی عرب کا اعلی اعزازی تمغہ

نشان شاہ عبد العزیز (انگریزی: Order of King Abdulaziz) تمغا سعودی عرب کا سب سے بڑا اعزازی تمغا ہے۔ اس کا نام جدید سعودی ریاست کے بانی عبدالعزیز السعود کے نام پر رکھا گیا ہے۔

Order of King Abdulaziz
Insignia of the Order of Abdulaziz Al Saud
(5th grade)

Star of the Order of Abdulaziz Al Saud
سعودی عرب
قسمآرڈر آف میرٹ with 5 degrees
تاسیس20 March 1971
حیثیتcurrently constituted
ترتیب مراتب
اگلا (اعلیٰ)Great Chain of Badr
اگلا (کمتر)شاہ فیصل اعزاز

  • Order of King Abdulaziz (Class I)

  • Order of King Abdulaziz (Class II)

  • Order of King Abdulaziz (Class III)

  • Order of King Abdulaziz (Class IV)
    Service Ribbon of the Order of King Abdulaziz

تاریخ ترمیم

اس تمغا کا اعلان شاہ فیصل نے 20 مارچ 1971 ء میں ایک فرمان کے ذریعے جاری کیے۔

حوالہ جات ترمیم