نظیر شاہجہانپوری غزل اور نعت گو شاعر تھے۔

نام ترمیم

قلمی نام نظیر شاہجہانپوری اصل نام نظیر احمد خاںتھا۔ ان کے والد کا نام بشیر احمد خان تھا

پیدائش ترمیم

نظیر شاہجہانپوری 1908ء میں شاہجہانپور - بھارت میں پیدا ہوئے۔

حالات زندگی ترمیم

اردو کے ممتاز شاعر اور دل شاہجہانپوری کے شاگرد تھے۔

وفات ترمیم

جون 1998ء کراچی (سندھ) - پاکستان میں وفات پائی۔اور لانڈھی کراچی میں دفن ہوئے۔

تصانیف ترمیم

  • ارم در ارم نعتیہ مجموعہ جو 1992ء میں طبع ہوا[1]
  • خوشبوئے سخن:شاعری
  • فردوس تمنا:شاعری
  • داغِ دل مہتاب :غزلیں[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. وفیات نعت گویان پاکستان:صفحہ 94 ڈاکٹر محمد منیر سلیچ: نعت ریسرچ سنٹر کراچی
  2. bio-bibliography.com/authors/view/7131