نعمان بن ابو خزمہ غزوہ بدر میں شریک انصارصحابی تھے۔

  • پورا نام نعمان بن ابو خزمہ بن النعمان بن اميہ بن البرك( امرؤ القيس) ابن ثعلبہ بن عمرو بن عوف الأنصاری الأوسی ہے پھر بنوعمرو بن عوف کے ذیلی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے یہ غزوہ بدر غزوہ احد دونوں میں شریک تھے ۔[1][2]
نعمان بن ابو خزمہ
معلومات شخصیت

حوالہ جات ترمیم

  1. اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 299 حصہ نہم،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 203،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور