نعمان بن سنان
نعمان بن سنان انصاری غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصارصحابی تھے۔
- پورا نام نعمان بن سنان۔ جو پہلے مولى بنو سلمہ تھے،پھربنو عبيد بن عدی بن غنم بن كعب ابن سلمہ کے موالی بن گئے۔ انھوں نے غزوہ بدر غزوہ احد میں شرکت کی ان کی کوئی اولاد نہ تھی۔[1][2]
نعمان بن سنان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |