نفاذ بنگالی زبان ایکٹ،1987

یہ ایک بنگلہ دیشی آئینی ایکٹ ہے جس کا مقصد بنگلہ دیشی آئین کے آرٹیکل 3 کو نافذ کرنا ہے جس کے تحت تمام سرکاری رکارڈ، عدالتی و دیگر کو بنگالی میں ضبط تحریر میں لانا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد بنگالی زبان کا نفاذ ہے۔

بنگالی: বাংলা ভাষা প্রচলন আইন, ১৯৮৭لفظی. 'Bengali Language Implementation Act, 1987'‏
جاتیہ سنسد
[ترجمہ An Act to fully implement and enforce the article 3 of the Constitution of the People's Republic of Bangladesh]
سمن2nd Act of 1987,
Bangladesh Code, Volume 27
Territorial extentWhole of Bangladesh
نفاذ بذریعہGovernment of Bangladesh
تاریخ منظوری8 March 1987
تاریخ آغاز8 March 1987