نوازش علی سیٹھ نوازش علی صاحب پاکستان لاہور کی ایک معروف دینی شخصیت ہیں جن کی ایک طویل دینی جد و جہد ہے۔ انھوں نے درجنوں دینی ادارے قائم کیے اور دنیا کے مختلف ممالک میں دینی خدمات سر انجام دیں۔