نوید سرجیکل اینڈ ٹراما سینٹر

عرف عام میں اس کو نوید کلینک کہا جاتا ہے۔ نجی ملکیت کا یہ ہسپتال کراچی کے علاقے صدر میںریگل چوک کے نزدیک واقع ہے۔