نکولس برنولی برنولی خاندان کا ایک مشہور ریاضی دان تھا۔ وہ 21 اکتوبر 1687ء کو سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں پیدا ہوا۔ وہ نکولس برنولی جو مصور تھا، کا بیٹا تھا۔ اس نے جیکب برنولی سے جامعہ بازیل میں تربیت لی۔ اس نے نظریۂ احتمال (probability theory) میں علمائی (PhD) کیا۔ 1716ء میں اس نے جامعہ پادوا میں تفرقی مساوات (differential equation) پڑھانا شروع کر دیا۔ 1722ء میں وہ سویٹزر لینڈ واپس آگیا اور جامعہ بازیل میں منطق (logic) پڑھانا شروع کر دیا۔ 29 نومبر 1759ء کو بازیل میں اس کا انتقال ہو گیا۔

نکولس برنولی اول
معلومات شخصیت
پیدائش 21 اکتوبر 1687ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بازیل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 نومبر 1759ء (72 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بازیل   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش Old Swiss Confederacy   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سویٹزرلینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان برنولی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بازیل   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ جیکب برنولی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان ،  استاد جامعہ ،  مفسرِ قانون [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [4]،  فرانسیسی [4]،  لاطینی زبان [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نظریۂ احتمال [5]،  ریاضی [5]،  ہندسہ [5]،  منطق [5]،  قانون [5]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ بازیل   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/119166895  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ربط : https://d-nb.info/gnd/119166895  — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  3. ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ntk20201068427 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2022
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ntk20201068427 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ntk20201068427 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022