ناگورنو قرہ باغ جنوبی قفقاز میں ایک آزاد جمہوریہ ہے جو باضابطہ طور پر جمہوریہ آذربائیجان کا حصہ ہے اور دار الحکومت باکو سے 270 کلومیٹر (170 میل) مغرب میں اور آرمینیا کی سرحد کے قریب واقع ہے۔

ناگورنو قرہ باغ
(آذربائیجانی میں: Dağlıq Qarabağ ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک سوویت اتحاد (1924–1991)
آذربائیجان (2020–)
جمہوریہ آرتساخ (1991–2023)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 39°48′55″N 46°45′07″E / 39.815278°N 46.751944°E / 39.815278; 46.751944   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

یہ علاقہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان میں 1918ء میں روسی سلطنت سے آزادی حاصل کرنے کے بعد سے تنازع کی وجہ بنا ہوا ہے۔ جنوبی قفقاز میں سوویت توسیع کے بعد 1923ء میں نگورنو کاراباخ کے علاقے کو آذربائیجان کا علاقہ بنادیا گیا۔ 10 دسمبر 1991ء کو سوویت یونین کے خاتمے کے بعد کاراباخ میں ریفرنڈم کروایا گیا جس میں وہاں کے عوام نے آذربائیجان سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا تاہم اسے کسی عالمی تنظیم اور آرمینیا سمیت کسی ملک نے تسلیم نہیں کیا۔ اس مسئلے پر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان میں جنگ بھی ہو چکی ہے جسے "نگورونو کاراباخ جنگ" کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم