نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2002ء

نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم نے 2 ٹیسٹ میچ اور 5 محدود اوورز کے بین الاقوامی میچ کھیلنے کے لیے جون 2002ء میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2002ء
نیوزی لینڈ
ویسٹ انڈیز
تاریخ 3 جون – 2 جولائی 2002
کپتان سٹیفن فلیمنگ کارل ہوپر
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ نیوزی لینڈ 2 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور مارک رچرڈسن (207) کرس گیل (280)
زیادہ وکٹیں شین بانڈ (12) پیڈرو کولنز (12)
بہترین کھلاڑی شین بانڈ (نیوزی لینڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ ویسٹ انڈیز 5 میچوں کی سیریز 3–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور سٹیفن فلیمنگ (192) کرس گیل (194)
زیادہ وکٹیں سکاٹ اسٹائرس (7) کرس گیل (12)
بہترین کھلاڑی کرس گیل (ویسٹ انڈیز)

دستے ترمیم

ٹیسٹ ایک روزہ بین الاقوامی
  ویسٹ انڈیز[1]   نیوزی لینڈ[2]   ویسٹ انڈیز[3]   نیوزی لینڈ[4]
کارل ہوپر (کپتان) سٹیفن فلیمنگ (کپتان) کارل ہوپر (کپتان) سٹیفن فلیمنگ (کپتان)
شیو نارائن چندر پال نیتھن ایسٹل گیرتھ بریز نیتھن ایسٹل
پیڈرو کولنز شین بانڈ شیو نارائن چندر پال شین بانڈ
کیمرون کفی آئن بٹلر پیڈرو کولنز آئن بٹلر
مروین ڈلن کرس ہیرس کوری کولیمور کرس ہیرس
کرس گیل روبی ہارٹ (وکٹ کیپر) کیمرون کفی میتھیو ہارٹ
ریان ہائنڈز میٹ ہورن مروین ڈیلن پال ہچکاک
ویول ہائنڈز کریگ میک ملن کرس گیل میٹ ہورن
رڈلے جیکبز (وکٹ کیپر) کرس مارٹن ریان ہائنڈز کریگ میک ملن
برائن لارا مارک رچرڈسن ویول ہائنڈز کرس نیون (وکٹ کیپر)
مہندر ناگاموتو سکاٹ اسٹائرس رڈلے جیکبز (وکٹ کیپر) جیکب اورم
ڈیرن پاول ڈیرل ٹفی برائن لارا سکاٹ اسٹائرس
ایڈم سانفورڈ ڈینیل وٹوری ایڈم سانفورڈ ڈیرل ٹفی
رام نریش سروان لو ونسنٹ (وکٹ کیپر) رام نریش سروان ڈینیل وٹوری
لو ونسنٹ(وکٹ کیپر)

ٹور میچ ترمیم

50-اوور: ویسٹ انڈیز وائس چانسلرز الیون بمقابلہ نیوزی لینڈز ترمیم

3 جون 2002ء
سکور کارڈ
نیوزی لینڈرز  
254 (50 اوورز)
ب
ویسٹ انڈیز وائس چانسلرز الیون
155 (40 اوورز)
سکاٹ اسٹائرس 64* (46)
جرمین لاسن 3/60 (10 اوورز)
نیوزی لینڈ کی ٹیم 85 رنز سے جیت گئی۔ (ڈی ایل ایس)
سر فرینک ووریل کرکٹ گراؤنڈ, کنگسٹن
بہترین کھلاڑی: سکاٹ اسٹائرس (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

5 جون 2002ء
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
176 (49.4 اوورز)
ب
کریگ میک ملن 69 (101)
کرس گیل 3/26 (9.4 اوورز)
بے نتیجہ
سبینا پارک, کنگسٹن, جمیکا
امپائر: اشوکا ڈی سلوا (سری لنکا) اور بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ویسٹ انڈیز کی اننگز میں بارش کی وجہ سے کوئی کھیل نہیں ہو سکا۔
  • پال ہچکاک (نیوزی لینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

8 جون 2002
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
248/7 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
250/4 (49.1 اوورز)
سٹیفن فلیمنگ 89 (116)
پیڈرو کولنز 3/33 (9 اوورز)
ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
بیوزور اسٹیڈیم, جزیرہ گروس, سینٹ لوسیا
امپائر: روڈی کرٹزن (جنوبی افریقا) اور ایڈی نکولس (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: شیو نارائن چندر پال (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

9 جون 2002
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
210/7 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
211/3 (40 اوورز)
لو ونسنٹ 60* (86)
کرس گیل 2/34 (10 اوورز)
برائن لارا 59* (80)
کرس ہیرس 2/43 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
بیوزور اسٹیڈیم, جزیرہ گروس, سینٹ لوسیا
امپائر: اشوکا ڈی سلوا (سری لنکا) اور بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: برائن لارا (ویسٹ انڈیز)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

12 جون 2002
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
212/5 (44.2 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
202/9 (33 اوورز)
نیتھن ایسٹل 91* (118)
مروین ڈیلن 2/26 (6 اوورز)
رڈلے جیکبز 60* (45)
سکاٹ اسٹائرس 6/25 (7 اوورز)
نیوزی لینڈ 9 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس)
کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین, ٹرینیڈاڈ
امپائر: روڈی کرٹزن (جنوبی افریقا) اور ایڈی نکولس (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: سکاٹ اسٹائرس (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

16 جون 2002
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
291/8 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
292/6 (50 اوورز)
کریگ میک ملن 83 (87)
کرس گیل 4/54 (10 اوورز)
کرس گیل 67 (79)
شین بانڈ 2/41 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
آرونس ویل اسٹیڈیم, کنگزٹاؤن, سینٹ ونسنٹ
امپائر: اشوکا ڈی سلوا (سری لنکا) اور بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: کرس گیل (ویسٹ انڈیز)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شیو نارائن چندر پال 60/0 سے 274/6 تک زخمی ہوکر ریٹائرڈ ہوگئے۔

ٹیسٹ سیریز ترمیم

پہلا ٹیسٹ ترمیم

21–24 جون 2002ء
سکور کارڈ
ب
337 (125.4 اوورز)
سٹیفن فلیمنگ 130 (230)
ڈیرن پاول 2/41 (21 اوورز)
107 (42.1 اوورز)
شیو نارائن چندر پال 35* (76)
ڈینیل وٹوری 4/27 (12.1 اوورز)
243 (90.4 اوورز)
نیتھن ایسٹل 77 (112)
پیڈرو کولنز 6/76 (30.4 اوورز)
269 (83 اوورز)
کرس گیل 73 (131)
برائن لارا 73 (131)

شین بانڈ 5/78 (21 اوورز)
نیوزی لینڈ 204 رنز سے جیت گیا۔
کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن, بارباڈوس
امپائر: روڈی کرٹزن (جنوبی افریقا) اور سری وینکٹا راگھون (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: سٹیفن فلیمنگ (نیوزی لینڈ)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ڈیرن پاول (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ ترمیم

28 جون–2 جولائی 2002ء
سکور کارڈ
ب
373 (152.5 اوورز)
سکاٹ اسٹائرس 107 (178)
پیڈرو کولنز 4/68 (30 اوورز)
470 (138.1 اوورز)
کرس گیل 204 (332)
شین بانڈ 5/104 (30.1 اوورز)
256/5 (131 اوورز)
مارک رچرڈسن 71 (260)
کارل ہوپر 2/66 (34 اوورز)
میچ ڈرا
کوئینز پارک, سینٹ جارجز, گریناڈا
امپائر: روڈی کرٹزن (جنوبی افریقا) اور سری وینکٹا راگھون (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کرس گیل (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سکاٹ اسٹائرس (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "West Indies Test Squad"۔ CricInfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جون 2012 
  2. "New Zealand Test Squad"۔ CricInfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جون 2012 
  3. "West Indies One-Day International Squad"۔ CricInfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جون 2012 
  4. "New Zealand One-Day International Squad"۔ CricInfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جون 2012