نیوپلیکس سینماز ایک فلم تھیٹر اور سب سے بڑا سنیما کمپلیکس ہے جو [1] کراچی، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ سینما ہال دی پلیس شاپنگ مال کی دوسری منزل پر واقع ہے،۔ اسے کینیڈا کے سینما آرکیٹیکٹس میسبر اینڈ اسمتھ نے ڈیزائن کیا ہے۔ 5 تھیٹروں پر مشتمل، کل 1200 نشستیں اور پاکستان میں 3 سب سے بڑی سلور اسکرینوں کا گھر۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Nueplex 'The Place' – Pakistan's Largest Cinema Complex To Open in DHA Karachi"۔ DHA Today 

بیرونی روابط ترمیم