وائیکنگ آثار بحری (اوسلو)

وائیکنگ شپ میوزیم ( (ناروی: Vikingskipshuset på Bygdøy)‏ اوسلو، ناروے میں بائگڈوئے Bygdøy جزیرہ نما پر واقع ہے۔ یہ ستمبر 2021ء سے عارضی طور پر بند ہے اور 2025ء ۔ 2026ء تک عارضی طور پر بند رہے گا۔ [1]

وائیکنگ شپ میوزیم
سنہ تاسیس{{{established}}}
محلِ وقوعبیگدوئی، اوسلو، ناروے
بائیگڈوئے Bygdøy میں وائیکنگ شپ میوزیم

یہ اوسلو یونیورسٹی کے ثقافتی تاریخ کے عجائب گھر کا حصہ ہے اور اس میں وائکنگ دور کے تین مدفون بحری جہاز موجود ہیں جو ٹیون، گوکسٹاد (سینڈیفجورڈ)، اوسبرگ (ٹونسبرگ) اور بور مائونڈ کے قبرستان سے آثار قدیمہ کی تلاش کے حصے کے طور پر پائے گئے تھے۔ [2]

  1. "Vikingskipshuset stenger dørene"۔ 30 September 2021 
  2. Vikingskipshuset på Bygdøy Vikingskipshuset på Bygdøy (Store norske leksikon)