والٹر میلکم (پیدائش:25 دسمبر 1893ء)|(انتقال:23 دسمبر 1917ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی تھے ۔ اس نے 1914/15ء میں اوٹاگو کے لیے ایک اول درجہ میچ کھیلا۔ [1]

والٹر میلکم
ذاتی معلومات
پیدائش25 دسمبر 1893(1893-12-25)
بلینہائم, نیوزی لینڈ
وفات23 دسمبر 1917(1917-12-23) (عمر  23 سال)
پولکیپل, بیلجیم
ماخذ: کرک انفو، 16 مئی 2016ء

انتقال ترمیم

وہ 23 دسمبر 1917ء کو پولکیپل، بیلجیم میں پہلی جنگ عظیم کے دوران کارروائی میں مارا گیا تھا۔ [2]اس کی عمر 23 سال تھی۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Walter Malcolm"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2016 
  2. "Malcolm, Walter"۔ Commonwealth War Graves Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2016