وانڈا لیوپولڈ (1920ء-1977ء) ایک مصنفہ، ڈاکٹر اور سماجی علوم کی فعالیت پسند خاتون تھی جو مغربی افریقہ میں انگریزی زبان کی نگارشات کے اپنے مطالعے کے لیے مشہور تھی۔ اس نے یہ مطالعہ بہ طور خاص نائجیریا پر کیا۔[2] ایک ماہر مترجم اور ادبی نقاد کے طور پر وہ تخلیقی نگارشات کی فنی کیفیات پر زور دیتی رہی۔ وہ پولش زبان، تہذیب اور ادب کی بھی ماہر محققہ تھی۔[3] اس کی کتاب "O literaturze Czarnej Afryki" (سیاہ افریقہ کے ادب کے بارے میں)[4] پولش زبان میں افریقی ادب کو تعارف کروانے والی پہلی کتاب تھی۔ یہ کتاب انگریزی کے علاوہ فرانسیسی میں بھی چھپی۔ اس کے ابتدائی تنقیدی انشائیے چینوعا اچابے، سائپریئین ایکوین اور وولے سویینکا کے بارے تھے۔[5]

وانڈا لیوپولڈ
وانڈا لیوپولڈ کی ایک تصویر

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (پولش میں: Wanda Jadwiga Iwanowska ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 13 اکتوبر 1920(1920-10-13).
وارسا
وفات اکتوبر 8، 1977(1977-10-08) (عمر  56 سال)
جڈانسک
مدفن وارسا   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پولش
شریک حیات Stanislaw Leopold
اسٹانیسلا لیوپولڈ
Kajetan Sosnowski
کائیتن سوسناؤسکی
اولاد جوآن (پیدائش 1943ء - وفات 1945ء)، ہونوراٹا ( پیدائش: 1950ء)، مارٹن (پیدائش 1952ء)
عملی زندگی
پیشہ مصنفہ اور فعالیت پسند
پیشہ ورانہ زبان پولش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ادبی تنقید [1]،  ثقافت کی سماجیات [1]،  ریڈیو ڈراما [1]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں جامعہ بریسلوو   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات

ابتدائی زندگی ترمیم

وانڈا لیوپولڈ ایوانوسکی کی بیٹی تھی جو دوم جمہوریہ کے وزیر اور سینات کے رکن تھے۔ اس کے چچاؤں میں واتسلاو جارج ایوانوسکی - بیلوروسی سماجی فعالیت پسند اور سیاست دان، تاداس ایوانوسکی جو ویلنیس یونیورسٹی میں نباتیات کے پروفیسر تھے، کوناس اور وکیل اسٹالنیسلاو ایوانو۔[6] اس کے چچا ماقبل جنگ وزیر اور لوڈز کے میربلدیہ تھے۔[7] 1938ء میں اس نے ہائی اسکول کی تعلیم مکمل کی۔ اسکولی تعلیم کے دوران وہ پولش ڈیموکریٹیک یوتھ تنظیم سے جڑی تھی جہاں وہ اپنے مستقبل کے شوہر اسٹانیسلا لیوپولڈ سے ملی۔ 1940–1944 کے جنگی سالوں کے دوران وہ فیکلٹی آف پولش میں پڑھنے لگی جو وارسا کی ایک خفیہ یونیورسٹی تھی۔ اس دوران اس کا معاشقہ تادیئوز بوروسکی کے ساتھ چلا۔ وہ اور اسٹانیسلا لیوپولڈ کی قربت کے نتیجے میں ایک بچہ جوآن (پیدائش 1943ء - وفات 1945ء)، پیدا ہوا۔ وارسا بغاوت کے دوران اس کے شوہر کو پہلی بٹالین کی کمان سنبھالتے ہوئے جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ اس کے ایک سال بعد اس کی ایک بیٹی گذر گئی۔[حوالہ درکار] وارسا سے لوٹنے کے بعد وہ مصور کائیتن سوسناؤسکی سے ملی، جس سے اس نے بعد میں شادی بھی کی۔[حوالہ درکار] ان کے دو بچے ہوئے ہونوراٹا ( پیدائش: 1950ء) اور مارٹن (پیدائش 1952ء)۔ مارٹن آگے چل کر ایک اداکار، ہدایت کار اور شاعر بنا۔[8]

پیشہ ورانہ زندگی ترمیم

لیوپولڈ پولش اکیڈمی آف سائنسیز کے تحقیقی عملے کی رکن تھی۔ دیگر ارکان کے برعکس جو یا تو ماہرین لسانیات یا ماہرین انسانیات تھے، وہ ادب کی تاریخ کی ماہر اور ادبی نقاد تھی۔[9] She specialized in the study of English writing, with a focus of West Africa (specifically Nigeria).[10] اس کے پہلے تنقیدی انشائیے چینوعہ اچیبے، سائپریئین ایکوین اور وولے سویینکا کے بارے تھے۔[5] اپنے شوہر اور بیٹی کو کھو دینے کے بعد وہ وارسا پھر لوٹ آئی پولش زبان کی تعلیم دینے لگی (1946-1948)۔ وہ کئی جرائد سے جڑی رہی اور بچوں کے لیے ریڈیو پروگرام بناتی تھی۔

اہم مطبوعات ترمیم

  • O literaturze Czarnej Afryki (On the literature of Black Africa)[11]

Written in Warsaw in 1973, this text included a detailed survey that illustrated the many inter-relations between African and European literatures.

  • Antologia poezji afrykańskiej[12]

This anthology of African poetry offered a selection of many African poets who wrote in English, French, Portuguese, and Swahili. A major topic of discussion was the issue of cultural identity among African writers. The polish translations were also praised for their high artistic quality.[13]

  • Myślę, że jestem ... O Stanisławie Jerzym Lecu[14]
  • Jezyk i literatura Afryki Wschodniej (Language and Literature of East Africa)[2]

In this text she emphasized the importance of artistry in creative and imaginative writing. She also discussed Swahili literary traditions.

  • Drogi i manowce afrykanskiej literatury. Z badan nad problemami kszaltowanie sie swiadomosci kulturowej w niepodlegych krajach Czarnej Afryki (Roads and erratic pathways of African literature. Studies on the rise of culture consciousness in the independent countries of Black Africa).[2]
  • Kolonializm Niemiecki w Kamerunie i Jego Wspolczesne Oceny (German colonialism in Cameroon and its present-day appraisal)[15]

In this text, she discussed the little-known period of German colonization of Cameroon and indigenous opposition to German colonialism led by the Cameroon citizens who had studied in Europe. It also includes an analysis of the problems of colonial education and its consequences today.

  • "Chinua Achebe i narodziny powiesci nigeryjskiej" (Chinua Achebe & The Rise of the Nigerian Novel)[16]

This text discussed چینوا آچہ بہ and some of his works.

  • "Wspolczesna powiesc nigeryjska--problemy kszaltowania sie nowej swiadomosci w pisarstwie Cypriana Ekwensi" (The Nigerian social novel: problems in the formation of a new consciousness in Cyprian Ekwensi's writings[2]
  • "Nigeryjski dramaturg--o tworczosci dramatycznej وو ل سوینکا" (The Nigerian playwright: On Wole Soyinka's dramatic writings)[17]

حوالہ جات ترمیم

  1. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js2014838405 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  2. ^ ا ب پ ت European-language Writing in Sub-Saharan Africa: 1 (بزبان انگریزی)۔ John Benjamins Publishing۔ 1986-01-01۔ ISBN 9630538326 
  3. Dorothea Heiser، Stuart Taberner، Walter Jens (2014-01-01)۔ My Shadow in Dachau: Poems by Victims and Survivors of the Concentration Camp (بزبان انگریزی)۔ Boydell & Brewer۔ ISBN 9781571139078 
  4. "Front Matter"۔ Research in African Literatures۔ 5 (2)۔ 1974-01-01۔ JSTOR 3818670 
  5. ^ ا ب James Gibbs (1986-01-01)۔ Wole Soyinka: A Bibliography of Primary and Secondary Sources (بزبان انگریزی)۔ Greenwood Publishing Group۔ ISBN 9780313239373 
  6. "Muzeum Powstania Warszawskiego"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2017 
  7. Marek Jerzy Minakowski۔ "Wanda Jadwiga "Joanna" Iwanowska h. Rogala (odm.)"۔ Sejm-Wielki.pl۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2017 
  8. Dorothea Heiser، Stuart Taberner، Walter Jens (2014-01-01)۔ My Shadow in Dachau: Poems by Victims and Survivors of the Concentration Camp (بزبان انگریزی)۔ Boydell & Brewer۔ ISBN 9781571139078 
  9. "POST data"۔ www.jstor.org.proxyau.wrlc.org (بزبان انگریزی)۔ JSTOR 3818690 
  10. B. W. Andrzejewski (1976-01-01)۔ "Review of Antologia Poezji Afrykańskiej"۔ Africa: Journal of the International African Institute۔ 46 (1): 107–108۔ JSTOR 1159107۔ doi:10.2307/1159107 
  11. Aptus.pl Sp. z o.o. Sp.k. www.aptus.pl۔ "Leopold Wanda - O literaturze Czarnej Afryki - Tezeusz"۔ tezeusz.pl۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2017 
  12. "Antologia poezji afrykańskiej"۔ Lubimyczytać.pl۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2017 
  13. "POST data"۔ www.jstor.org.proxyau.wrlc.org (بزبان انگریزی)۔ JSTOR 1159107 
  14. Wanda LEOPOLD (1974-01-01)۔ "Wanda+Leopold" Myślę, że jestem ... O Stanisławie Jerzym Lecu. Opracowała Wanda Leopold (بزبان انگریزی)۔ Wydawnictwo Literackie 
  15. "POST data"۔ proxyau.wrlc.org (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2017 
  16. "Summon 2.0"۔ american.summon.serialssolutions.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2017