واہلہ تیجہ چک نمبر 260 آر بی (انگریزی: Chak No. 260-RB / Wahla Teeja) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جوضلع فیصل آباد پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ تحصیل فیصل آبادصدر کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1]

گاؤں
واہلہ تیجہ (260 آر بی)
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع فیصل آباد
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم