واہگہ

پنجاب کا ایک سرحدی گاؤں

واہگہ (پنجابی: واگھا‎) ایک سرحدی گاؤں اور یونین کونسل (یو سی 181) ہے۔ یہ بھارت اور پاکستان کے امرتسر، بھارت اور لاہور، پاکستان کے درمیان سرحد کا مقام بھی ہے۔


واگھا
گاؤں
واہگہ بارڈر تقریب
واہگہ اور اٹاری
واہگہ اور اٹاری
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع لاہور
تحصیلواہگہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)

واہگہ بارڈر تقریب ترمیم

واہگہ بارڈر تقریب یا واہگہ بارڈر پریڈ سے مراد وہ تقریب ہے جس کا اہتمام ہر روز واہگہ سرحد پر کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات ترمیم