نجوم میں زائچہ کا دسواں گھر وتدالسماء کہلاتا ہے۔ انگریزی اور لاطینی میں اسے Midheaven اور Medium Coeli جبکہ سنسکرت میں مدھیا لگن، دشم بھاؤ یا کرم استھان کہتے ہیں۔ یہ بوقت پیدائش (یا بوقت سوال) افق شمال پر طلوع ہونے والا خانہ ہے۔

آثار النجوم میں، پیشہ وارانہ امور (ملازمت و کاروبار)، معاشرتی مقام، عزت و عروج، والد، حکومتی امور اور حکام بالا سے معاملات وغیرہ وتدالسماء (دسویں گھر) سے منسوب ہیں۔

بیرونی روابط ترمیم