وجدان کسبی کا تعلق انسانی شعور یا عقل سے ہے سادہ الفاظ میں اس کی تعریف اس طرح کی جائے گی کہ وجدان وہبی ایک ایسی قوت ہے جو انسان وجود و عدم کو پرکھنے کے بعد پیدا کرتا ہے مکاتب اور افکار وجدان کسبی کی پیداوار ہیں وجدان کسبی کو ہم انسانی غور و فکر کا نتیجہ بھی کہہ سکتے ہیں گویا وجدان کسبی ایک خاص حکمت ہے جس کا ظہور گہرے تدبر کے بعد ہی ممکن ہے۔

حوالہ جات ترمیم

مقالات یکے از نعمان نیئر کلاچوی