وجے کرشن آچاریہ (انگریزی: Vijay Krishna Acharya) ہندی فلم ڈائریکٹر، گیت نگار، مکالمہ نگار اور اسکرین رائٹر۔ اس کا دوسرا نام وکٹر بھی ہے۔ وجے کرشن آچاریہ کو آئیفا ایوارڈز 2007ء میں تکنیکی زمرے میں فلم دھوم کے لیے بہترین اسکرین پلے کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ فلم ٹشن ان کی ہدایت کردہ پہلی فلم تھی۔

وجے کرشن آچاریہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1968ء (عمر 55–56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کانپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کروڑی مل کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایت کار ،  منظر نویس ،  غنائی شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ٹھگز آف ہندوستان   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم