وزارت مواصلات، حکومت ہند

وزارت مواصلات حکومت ہند کی ایک وزارت ہے۔

تشکیل ترمیم

وزارت مواصلات کا علاحدہ قلمدان اس وقت وجود میں آیا جب وزارت مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی کو دو حصوں وزارت مواصلات اور وزارت برقیات و انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تقسیم کیا گیا۔ یہ تقسیم جولائی 2016ء کو عمل میں آئی۔