±

وطاسی سلسلہ شاہی
Wattasid dynasty
الوطاسيون
1472–1554
Map of the Wattasid sultanate (dark red) and its vassal states (light red)
Map of the Wattasid sultanate (dark red) and its vassal states (light red)
حیثیتالمغرب کے حکمران خاندان
دارالحکومتفاس
عمومی زبانیںبربر زبانیں
عربی زبان[3]
مذہب
اہل سنت
حکومتبادشاہت
المغرب کے حکمران خاندان 
• 1472–1504
Abu Abd Allah al-Sheikh Muhammad ibn Yahya
• 1545–1547
Nasir al-Qasri
تاریخ 
• 
1472
• 
1554
کرنسیدرہم
ماقبل
مابعد
مرین سلسلہ شاہی
سعدی خاندان

وطاسی سلسلہ شاہی (انگریزی: Wattasid dynasty) (عربی: الوطاسيون) المغرب کا ایک سلسلہ شاہی تھا۔ مرین سلسلہ شاہی کی طرح اس کے حکمرن بربر نژاد تھے۔ [4] دونوں خاندانوں کا آپسی رشتہ تھا اور مرین سلسلہ شاہی نے وطاسی خاندان سے بہت سے وزیر بھرتی کیے۔ [4]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. 100 fiches d'histoire moderne Stéphane Durand، Éric Wenzel Editions Bréal
  2. Collier's Encyclopedia: With Bibliography and Index, Volume 17
  3. Brancato 2014, p. 64-65.
  4. ^ ا ب Bosworth 1996, p. 48.