وعولہ (انگریزی: Wauola) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب کے ضلع چکوال میں واقع ہے اس کا قدیم نام کاہو کارت تھا۔ جو یونین کونسل ڈلوال میں ہے۔ اس گاؤں میں قدیم دور کی ایک باؤلی موجود ہے جس کے چار دروازے ہیں۔ یہ باؤلی راجپوت دور کا شاہکار ہے[1]


وعولہ
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم