وفاق ملایا (Federation of Malaya) (مالے: Persekutuan Tanah Melayu؛ جاوی: ڤرسكوتوان تانه ملايو) 11 ریاستوں کے وفاق کا ایک نام ہے (نو مالے ریاستیں اور دو برطانوی محمیہ ریاستیں، پینانگ اور ملاکا) [1] جو 31 جنوری 1948 سے 16 ستمبر 1963 تک قائم ریا۔ وفاق 31 اگست 1957 کو آزاد ہو گیا۔[2]

وفاق ملایا
Federation of Malaya
Persekutuan Tanah Melayu
ڤرسكوتوان تانه ملايو
1948–1963
پرچم Malaya
مقام Malaya
دارالحکومتکوالالمپور
عمومی زبانیںمالے
انگریزی
حکومتآئینی شہنشاہیت
یانگ دی‌پرتوان آگونگ 
• 1957–1960
توانکو عبد الرحمان
• 1960
سلطان ہشام الدین عالم شاہ
• 1960–1963
توانکو سید پترا
تاریخ 
• 
31 جنوری 1948
• آزادی
31 اگست 1957
• 
16 ستمبر 1963
رقبہ
1963132,364 کلومیٹر2 (51,106 مربع میل)
کرنسیبرطانوی بورنیو ڈالر / ملایا بورنیو ڈالر
ماقبل
مابعد
اتحاد ملایا
ملائیشیا

حوالہ جات ترمیم

  1. See: Cabinet Memorandum by the Secretary of State for the Colonies. 21 February 1956 Federation of Malaya Agreement
  2. The UK Statute Law Database: Federation of Malaya Independence Act 1957 (c. 60)