وقاص احمد (ناروے کرکٹ کھلاڑی)

وقاص احمد (پیدائش 9 جون 1991) نارویجن کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انھوں نے 2015 ءآئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن سکس ٹورنامنٹ میں کھیلا۔ [2]

وقاص احمد
ذاتی معلومات
پیدائش (1991-06-09) 9 جون 1991 (عمر 32 برس)
اوسلو، ناروے
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک، گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 11)15 جون 2019  بمقابلہ  اٹلی
آخری ٹی208 اگست 2021  بمقابلہ  جرمنی
ماخذ: ESPNcricinfo، 8 اگست 2021ء

مئی 2019ء میں، اسے گرنسی میں 2018-19 آئی سی سی ٹی 20 عالمی کپ یورپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے ناروے کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [3] [4] اس نے 15 جون 2019ء کو اٹلی کے خلاف ناروے کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [5]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Waqas Ahmed"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2016 
  2. "ICC World Cricket League Division Six, Group B: Norway v Vanuatu at West Mersea, Sep 8, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2016 
  3. "National Team Announcement"۔ The Norwegian Cricket Federation۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2019 
  4. "Squads announced for ICC Men's T20 World Cup Europe Final 2019"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2019 
  5. "2nd Match, ICC Men's T20 World Cup Europe Region Final at St Peter Port, Jun 15 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2019