ولایت بیروت (Beirut Vilayet) سلطنت عثمانیہ کی ایک ولایت تھی۔ یہ 1888ء میں ولایت سوریہ کے ساحلی علاقوں سے قائم کی گئی۔ بیروت سلطنت عثمانیہ کی بین الاقوامی تجارت کا 11 فیصد سنبھالے ہوئے تھا۔ [1] ولایت اذقیہ کے بندرگاہ شہر سے شمال یافا تک پھیلی ہوئی تھی۔ [2] اس کے مشرق میں ولایت سوریہ، شمال میں ولایت حلب، جنوب میں خود مختار متصرفیہ قدس شریف اور مغرب میں بحیرہ روم واقع تھا۔

ولایت بیروت
Beirut Vilayeti
1888–1917

ولایت بیروت 1900
دار الحکومتبیروت
رقبہ 
• 1885
30,490 کلومیٹر2 (11,770 مربع میل)
آبادی 
• 1885
533500
تاریخ
تاریخ 
• 
1888
• 
1917
ماقبل
مابعد
ولایت سوریہ
مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ
آج یہ اس کا حصہ ہے: لبنان
 اسرائیل
 سوریہ
 فلسطین

نگار خانہ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Encyclopedia of the Ottoman Empire، ص 87، گوگل کتب پر By Gábor Ágoston, Bruce Alan Masters
  2. Bruce Masters (2013-04-29)۔ The Arabs of the Ottoman Empire, 1516-1918: A Social and Cultural History۔ Cambridge University Press۔ صفحہ: 182۔ ISBN 978-1-107-03363-4۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2013